اتوار 05 اپریل 2020ء
اتوار 05 اپریل 2020ء

سعودی عرب کا جنگی جہاز خفیہ مشن کے دوران گر کرتباہ

صنعاء (این این آئی)یمن میں قانونی حکومت کی حمایت میں حوثی شیعہ باغیوں کے خلاف جنگ آزما عرب اتحاد کا ایک لڑاکا جیٹ الجوف میں گر کر تباہ ہوگیا ہے۔سعودی عرب کی سرکاری خبررساں ایجنسی (ایس پی اے) نے ہفتے کے روز عرب اتحاد کے ترجمان کرنل ترکی المالکیکے حوالے سے اس لڑاکا طیارے کے تباہ ہونے کی اطلاع دی ہے۔یہ طیارہ سعودی عرب کی شاہی فضائیہ کا تھا اور یہ جمعہ کی صبح الجوف گورنری میں یمنی حکومت کی فورسز کے نزدیک ایک مشن کے دوران میں گر کر تباہ ہوگیا تھا۔انھوں نے اس واقعے کی مزید کوئی تفصیل googletag.pubads().definePassback('/1001388/JW_JavedCh', [1, 1]).display(); نہیں بتائی ہے۔

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں