هفته 16 نومبر 2019ء
هفته 16 نومبر 2019ء

دنیا بھر میں ہاتھ دھونے کا عالمی دن کل منایا جائے گا

اسلام آ با د(آن لائن) پاکستان سمیت دنیا بھر میں ہاتھ دھونے کا عالمی دن ’’ گلوبل ہینڈ واشنگ ڈے ‘‘ کل منگل کو منایا جائے گا اس دن کے منانے کا مقصدصابن کے ساتھ ہاتھ دھونے کی عادت سے مختلف بیماریوں سے محفوظ رہنے کی اہمیت کے متعلق شعور اجاگر کرنا ہے۔اس دن کی مناسبت سے مختلف پرائیویٹ کمپنیوں اور سماجیتنظیموں کی جانب سے سکولوں ،کالجز اور دیگر اداروں میںتقریبات کا اہتمام کیا جائے گا جس میں بچوں اور نوجوانوں کو ہاتھ دھونے کی اہمیت سے آگاہ کیا جائے گا۔ہاتھ دھونے کا عالمی دن صرف سکولوں کے بچوں کیلئے googletag.pubads().definePassback('/1001388/JW_JavedCh', [1, 1]).display(); منایا جاتا ہے لیکن ہر شخص صابن سے ہاتھ دھو کراس دن کے منانے میں اہم کردار ادا کر سکتا ہے۔

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں