اتوار 15  ستمبر 2019ء
اتوار 15  ستمبر 2019ء

پاکستان کے اہم شہر میں کتنے فٹ لمبا اژدھا نکل آیا ؟ دیکھ کر علاقے میں خوف وہراس پھیل گیا

شیخوپورہ (این این آئی) شیخوپورہ کے قریب نہر کے پل پر ملنے والے 15 فٹ لمبے اژدھے کی وجہ سے علاقے میں خوف وہراس پھیل گیا-میڈیا رپورٹ کے مطابق شیخوپورہ کی اینیمل ریسکیو ٹیم کو مقامی لوگوں کی جانب سے فیصل آباد روڈ پر ٹھٹھہ تارڑاں میں نہر کے پل پر اڑدھے کی موجودگی کی اطلاع ملی۔ ریسکیو ٹیم نے موقع پرپہنچ کر اسپیشل ریسکیو وہیکل اور ایمبولینس کی مدد سے اژدھے کو زندہ پکڑ لیا۔اینیمل ریسکیو حکام کے مطابق پکڑے گئے اڑدھے کی لمبائی 15 فٹ جبکہ اس کا وزن 50 کلو گرام سے زائد ہے۔ یہ اڑدھا پکڑا googletag.pubads().definePassback('/1001388/JW_JavedCh', [1, 1]).display(); نہ جاتا تو کسی ملحقہ آبادی کے لئے بڑا خطرہ بن سکتا تھا۔ اژدھے کو وائلڈ لائف حکام کے حوالے کردیا گیا ہے۔

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں