منگل 20  اگست 2019ء
منگل 20  اگست 2019ء

امریکامیں55ڈالر کے بل پرویٹر کو کتنی ٹپ دیدی کہ موقع پر خاتون کو گرفتار کر لیا گیا

واشنگٹن (این این آئی )امریکا میں 55 ڈالرکے بل پر 5 ہزار ڈالر ٹپ دینے پر خاتون کو پولیس نے گرفتار کر لیا۔ خاتون نے ایسا اقدام ہمدردی یا کسی کی مدد کرنے کے لئے نہیں بلکہ اپنے دوست سے بدلہ لینے کے لئے کیا۔میڈیاپورٹس کے مطابق امریکی ریاست فلوریڈ ا کے ریسٹورنٹ میں خاتون نے 5 ہزار ڈالر ٹپ دینے کے لئے اپنےدوست کے کریڈٹ کارڈ کا استعمال کیا۔ پولیس کے مطابق خاتون نے ایسابدلہ لینے کے لئے کیا۔مقامی پولیس کے مطابق خاتون کو اس کے دوست نے جہاز کا ٹکٹ خرید کر نہیں دیا تھا جس پر وہ googletag.pubads().definePassback('/1001388/JW_JavedCh', [1, 1]).display(); ناراض تھی اور اس نے بدلہ لینے کے لئے اس کے کریڈٹ کارڈ سے 5 ہزار ڈالر ٹپ دی۔پولیس نے ملزمہ کو گرفتار کرکے چوری کا مقدمہ درج کر لیا ہے۔

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں