منگل 20  اگست 2019ء
منگل 20  اگست 2019ء

بھارت میں تین سروں والی بچی کی پیدائش، تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

لکھنو(این این آئی )بھارتی ریاست اتر پردیش میں خاتون کے ہاں تین سروں والی بچی کی پیدائش ہوئی ہے۔بھارتی ٹی وی کے مطابق بھارتی ریاست اتر پردیش کے مقامی اسپتال میں ایک خاتون نے تین سروں والی بچی کو جنم دیا ہے جسے دیکھ کر خاتون کے اہل خانہ اور ڈاکٹرز بھی حیران رہ گئے۔ڈاکٹرز کا کہنا تھا کہ خاتون کی ڈیلیوری نارمل ہوئی ہے لیکن بچی کے تین سر دیکھ کر یقین نہیں آرہا ہے۔نومولود بچی کے علاج کے بارے میں ڈاکٹرز سر جوڑ کر بیٹھ گئے ۔رپورٹ کے مطابق اس طرح کی بیماری کے واقعات دنیا بھر میں googletag.pubads().definePassback('/1001388/JW_JavedCh', [1, 1]).display(); سامنے آتے رہتے ہیں، اس بیماری کواینسی فیلوسیل کا نام دیا گیا ہے۔

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں