منگل 20  اگست 2019ء
منگل 20  اگست 2019ء

پھرتیلے نوجوان کا انوکھا کارنامہ،عالمی ریکارڈ قائم کر ڈالا ،گنیزبک میں اپنا نام درج کروالیا

کوپن ہیگن (این این آئی)ناروے سے تعلق رکھنے والے نوجوان نے اپنی پھرتی سے سب کو حیران کردیا، گلاس ایسی ترتیب سے رکھے کہ دیکھنے والے بھی دنگ رہ گئے۔باصلاحیت نوجوان نے گلاسوں کو ایک دوسرے پر رکھنے میں ایسی تیر رفتاری کا مظاہرہ کیا کہ گنیز ریکا رڈ بنا ڈالا۔غیرملکیخبررساں ادارے کے مطابق ڈنمارک کے شہر کوپن ہیگن میں ہونے والے مقابلے میں نوجوان نے مشین کی سی تیز رفتاری کا مظاہرہ کرتے ہوئے صرف ایک منٹ 33 سیکنڈز میں 30 الگ الگ سیٹ میں گلاس ایک دوسرے پر ترتیب دے کر گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں اپنا googletag.pubads().definePassback('/1001388/JW_JavedCh', [1, 1]).display(); نام درج کروالیا۔

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں