پیر 26  اگست 2019ء
پیر 26  اگست 2019ء

تہوار پر کیک فرعونوں کے دور کی ایجاد ،ماہرین آثار قدیمہ کے حیرت انگیز انکشافات

قاہرہ (اے پی پی) مصری تہذیب وثقافت تاریخی کہانیوں اور قدیم عادات و روایات سے مالا مال ہے۔ مصری باشندے آج بھی صدیو ں پرانی روایات پراسی طرح عمل پیرا ہیں۔بیکری کی مصنوعات خاص طور پر مذہبی تہواروں پر کیک کی تیاری کے بارے میں ماہرین کا کہنا ہے کہ یہروایت ہزاروں برس قدیم ہے اور یہ سمجھا جاتا ہے کہ تہواروں پر کیک کی تیاری کی ابتدا فرعونوں کے دور میں ہوئی تھی۔ماہرین آثار قدیمہ کا دعویٰ ہے کہ فرعونوں کے دور میں اہل مصر نے بیکری مصنوعات خاص کر کیک نما بسکٹوں کی تیاری میں کافی مہارت حاصل کررکھی googletag.pubads().definePassback('/1001388/JW_JavedCh', [1, 1]).display(); تھی۔

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں