منگل 18 جون 2019ء
منگل 18 جون 2019ء

ٹرمپ کے اسٹیج پر پہنچتے ہی ایک شخص نے موبائل فون پھینک دیا

انڈیاناپولس(این این آئی)امریکی ریاست انڈیانا کے شہر انڈیانا پولس کے نیشنل رائفل ایسوسی ایشن کے سالانہ کنونشن میں امریکی صدرٹرمپ کے اسٹیج پر پہنچتے ہی ایک شخص نے موبائل فون اسٹیج کی طرف پھینک دیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی ریاست انڈیانا کے شہر انڈیانا پولس کے نیشنل رائفل ایسوسی ایشنکے سالانہ کنونشن میں امریکی صدرٹرمپ کے اسٹیج پر پہنچتے ہی ایک شخص نے موبائل فون اسٹیج کی طرف پھینک دیا۔خفیہ سروس کے ایجنٹس نے موبائل فون اسٹیج پر پھینکنے والے شخص کو تقریب سے باہر نکال دیا۔امریکی میڈیا کے مطابق سیل فون پھینکنے والے شخص نے خود کو ٹرمپ کا حمایتی ظاہر کیا ہے۔

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں