هفته 31 اکتوبر 2020ء
هفته 31 اکتوبر 2020ء

53سالہ بابے نے خود کو رکھا جوان ہر کوئی دیکھ کر حیران ادھیڑ عمر شخص خود کو جوان رکھنے کیلئے کیا استعمال کرتا ہے ، سدا بہار جوان نظر آنے کے تمام

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)ہالینڈ کے برازیلی نژاد شہری کی تصویر دیکھ کر اسکی عمر کا اندازہ لگایا جائےتووہ 20سے 30سال کےدرمیان کا ہی لگتا ہے لیکن برینڈائو کی اصل عمر 53سال ہے۔ جی ہاں یہ دراصل ایک ادھیڑ عمر شخص ہے جو جوان نظر آتا ہے اس حوالے سےایڈسن برینڈائو کا کہنا ہے کہ ان کی عمر نظر آنے میں کچھ دخؒ تو اس جینیاتی وراثت کا ہے لیکن زیادہ بڑا کردار ان کی ذاتی کوششوں کا ہے ۔ حال ہی میں انہوں نے ’’ینگ آفٹر40‘‘عنوان سے ایک کتاب شائع کی ہے جس میں انہوں نے اپنے سدا بہار جوان googletag.cmd.push(function() { googletag.display('div-gpt-ad-1557484938290-0'); }); googletag.pubads().definePassback('/1001388/JW_JavedCh', [1, 1]).display(); نظر آنے کے ’راز‘بیان کیے۔ ایک انٹرویومیں براینڈائو نے بتایا کہ وہ ہر چیز متوازن انداز میں استعمال کرتے ہیں، شکر اورتلی ہوئی چیزوں سے پرہیز کرتے ہیں،خوب پانی پیتے ہیں، باقاعدگی سے ورزش کرتے، سبزیاں اور پھل زیادہ کھاتے ہیں، ان کا کہنا تھا کہ بتایا انہوں نے اپنی پوری میں کبھی کوئی نشہ نہیں کیا۔ البتہ ایک چیز کا انہوں نے اعتراض ضرور کیاہےکہ وہ اپنی جلد کو جوان رکھنے لیے وہ ایجنگ کریم روزانہ استعمال کرتے ہیں۔

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں