اتوار 01 نومبر 2020ء
اتوار 01 نومبر 2020ء

2 کان، 2 منہ اور 4آنکھیں عجیب الخلقت بچھڑے کی پیدائش ، دیکھنے والے دنگ رہ گئے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)چین کے ایک گائوں میں دو سر والے بچھڑے کی پیدائش،روزنامہ جنگ کے مطابق چین کے گائوں گائیژو میں گائے کا ایک غیرمعمولی بچہ پیدا ہوا ہے جس کے دو کان، دو منہ اور چار آنکھیں ہیں۔اس کے مالک کا کہنا ہے کہ یہ بچھڑا اپنے دونوں منہ سے دودھ پی سکتا ہے لیکن یہ کھڑا نہیں ہوسکتا۔ گائوں کے پڑوسی جانور کے نایاب بچے کو دیکھنے کیلئے پہنچ گئے۔ خیال کیا جاتا ہے کہ بچھڑا اپنی ماں کے رحم میں جینیاتی تغیر پزیری سے متاثر ہوا googletag.cmd.push(function() { googletag.display('div-gpt-ad-1557484938290-0'); }); googletag.pubads().definePassback('/1001388/JW_JavedCh', [1, 1]).display();

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں