هفته 15  اگست 2020ء
هفته 15  اگست 2020ء

شہری نے کار کی قیمت سے مہنگا پرکشش نمبر خرید لیا

لاہور(این این آئی)شہری نے کار کی قیمت سے مہنگا پرکشش نمبر خرید لیا، نیلامی میں 1604پرکشش نمبرز رکھے گئے تھے۔نجی ٹی وی کے مطابق گاڑیوں کے شوقین افراد نے لاہور میں پرکشش نمبروں کی نیلامی میں حصہ لیا،پہلی بار ٹاؤن ہال میں ایل ای بی کے پرکشش نمبرز کی نیلامی کا عمل جاری ہوا،جہاں نیلامیمیں 1604پرکشش نمبرز رکھے گئے۔ای ٹی او طارق بٹ،انسپکٹر ریاض چیمہ،محبوب کی زیر نگرانی نیلامی کی گئی۔ نیلامی میں رکھے گئے نمبروں میں ایل ای بی سیریز کا ایک نمبر 15لاکھ 10ہزار میں نیلام ہوایہ نمبرواپڈا ٹاؤن لاہورکے رہائشی عتیق اللہ نے خریدا جو کہ گاڑی googletag.cmd.push(function() { googletag.display('div-gpt-ad-1557484938290-0'); }); googletag.pubads().definePassback('/1001388/JW_JavedCh', [1, 1]).display(); کی مالیت سے بھی مہنگا ہے۔

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں