منگل 29  ستمبر 2020ء
منگل 29  ستمبر 2020ء

ریچھ نے ایسا کیا جرم کیا کہ اسے سزائے موت سنا دی گئی، جانئے

روم (این این آئی)اٹلی کے شمالی علاقے ٹرینٹینو میں مانٹ پیلر کے راستے پر 28 سالہ لڑکے اور اس کے باپ پر اچانک ریچھ نے حملہ کردیا جس سے دونوں زخمی ہوگئے۔ اس واقعے کے بعد باپ بیٹے پر حملہ کرنے والے ریچھ پر مقدمہ قائم کیا گیا اورڈی این اے کے ثبوتوں کی روشنی میں ریچھ کو موت کی سزا سنا دی گئی۔اسی ضمن میں جانوروں کی عالمی تنظیموں نے حکام سے یہ سزا واپس لینے کا مطالبہ کیا ۔حملے کے بعد ٹرینٹینو کے گورنر نے ریچھ کو سزا دینے کے قانون پردستخط کیے googletag.cmd.push(function() { googletag.display('div-gpt-ad-1557484938290-0'); }); googletag.pubads().definePassback('/1001388/JW_JavedCh', [1, 1]).display();

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں