منگل 29  ستمبر 2020ء
منگل 29  ستمبر 2020ء

خاتون نے کورونا سے بچنے کیلئے انوکھا طریقہ ڈھونڈ لیا

پونم پنھ (این این آئی)کمبوڈیا میں خاتون نے کورونا سے بچنے کیلئے کارڈ باکس تیار کرلیا ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق کیوبا میں ایک ادھیڑ عمر خاتون نے وائرس سے بچنے کیلئے ایک انوکھی ہی حکمت عملی اپنائی ہے۔فیریدیا روجاس نامی خاتون نے کورونا وائرس سے بچنے کے لیے اپنے لیے کارڈ باکس کی مدد سے ایک حفاظتی باکس تیار کیا جسکو پہن کر وہ گھر سے باہر نکل کر اپنے ضروری کام کرتی ہیں۔خاتون کے مطابق ان کی دو بیٹیاں ہیں جو امریکا میں مقیم ہیں اس لیے گھر کا ضروری سامان لینے کے لیے انہیں خود ہی باہر googletag.cmd.push(function() { googletag.display('div-gpt-ad-1557484938290-0'); }); googletag.pubads().definePassback('/1001388/JW_JavedCh', [1, 1]).display(); نکلنا پڑتا ہے۔خاتون نے اس کارڈ باکس کو گھر نما بنایا ہوا ہے جس کو پہن کر وہ گھر سے باہر نکل کر اپنی ضرورت کی اشیاء کی خریداری کرتی ہیں۔

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں