اتوار 05 جولائی 2020ء
اتوار 05 جولائی 2020ء

بھارت میں بندروں کا لیبارٹری اسسٹنٹ پر حملہ ، کورونا ٹیسٹ کِٹس لے کر فرار

نئی دہلی (این این آئی)انڈیا میں بندروں کا ایک گروہ لیبارٹری اسسٹنٹ پر حملہ کرکے کورونا وائرس کی نمونے لے کر فرار ہو گیا۔بھارتی ٹی وی کے مطابو یہ واقعہ انڈیا کے شہر دہلی کے میرٹھ میڈیکل کالج کے قریب پیش آیا جہاں بندروں کی بہتات ہے۔بندروں کا گروہ کووڈ 19 بلڈ ٹیسٹ کے نمونے چھین کر فرار ہو گیا۔ یہ نمونے تین مریضوںسے لیے گئے تھے۔بعد ازاں ان بندروں میں سے ایک کو درخت پر نمونے جمع کرنے والی کٹس چباتے دیکھا گیا۔میرٹھ میڈیکل کالج کے سپرنٹنڈنٹ دھیرج راج نے بعد میں وہ کٹس برآمد کرلی گئیں جنھیں کوئی googletag.pubads().definePassback('/1001388/JW_JavedCh', [1, 1]).display(); نقصان نہیں پہنچا تھا۔انھوں نے مزید کہا کٹس اچھی حالت میں ہیں اور ہمیں نہیں لگتا کہ جراثیم یا وائرس کے پھیلائو کا کوئی خطرہ ہے۔

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں