بدھ 08 جولائی 2020ء
بدھ 08 جولائی 2020ء

جاپان کے ٹاپ شمشیر زن گھروں پر کھانا فراہم کرنے لگے

ٹوکیو(این این آئی )جاپان کے ٹاپ شمشیر زن ریو میاک ڈلیوری مین بن گئے انھوں نے اپنا دھاتی ماسک رکھ کر سائیکل پر لوگوں کو گھروں پر کھانے کی فراہمی کا کام شروع کردیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق 29 سالہ ریو میاک 2012 کے لندن اولمپکس میں ٹیم فوائل میں سلور میڈل جیت چکے۔وہ اب اپنے ملک میں صلاحیتوں کے جوہر دکھانے کیلیے بے چین تھے مگر کورونا وائرس کی وجہ سے ٹوکیو گیمز ایک برس کے لیے ملتوی ہوگئے، انھوں نے خود کو جسمانی طور پر فٹ رکھنے کیلیے ڈلیوری کا کام شروع کردیا ہے، ریومیاک نے کہا کہ میرا مقصد googletag.pubads().definePassback('/1001388/JW_JavedCh', [1, 1]).display(); صرف رقم حاصل کرنا نہیں بلکہ خود کو متحرک رکھنا بھی ہے۔

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں