جمعرات 06  اگست 2020ء
جمعرات 06  اگست 2020ء

آم توڑنے پر 5 بچوں کو باندھنے والا باغ کا مالک انجام کو پہنچ گیا

راجن پور (این این آئی)ضلع راجن پور میں آم توڑنے پر باغ کے مالک نے 5 بچوں کو رسیوں سے باندھ دیا، اطلاع ملنے پر پولیس نے ملزم کو گرفتار کر لیا۔راجن پور کے علاقے فاضل پور میں واقع باغ کے مالک نے آم توڑنے والے 5 بچوں کو پکڑ لیا اور انہیں رسیوں سے باندھ دیا۔اطلاع ملتے ہیاہلِ علاقہ نے مداخلت کر کے پانچوں بچوں کو رہا کروا لیا۔تھانہ فاضل پور پولیس نے واقعے کی اطلاع ملنے پر باغ کے مالک چوہدری جعفر کو گرفتار کر لیا ہے۔پولیس کے مطابق بچوں کے والدین نے ملزم کے خلاف کارروائی سے googletag.pubads().definePassback('/1001388/JW_JavedCh', [1, 1]).display(); انکار کردیا تھا جس کے بعد پولیس کی مدعیت میں ملزم کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا ۔‎

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں