جمعرات 01 اکتوبر 2020ء
جمعرات 01 اکتوبر 2020ء

ہوشیار، خبردار،آج اپریل فول ہے

لاہور( این این آئی )ہوشیار، خبردار،آج یکم اپریل ہے ، اپریل فول منانے والے کہیں آپ کو بھی فول نہ بنا دیں ۔تفصیلات کے مطابق اپریل فول پر دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی کچھ لوگ اپنے دوست، احباب اور عزیز، رشتے داروں کو حیران کن اور غلط اطلاع فراہم کرکے بیوقوف بناتے ہیں ۔اپریل فول پر ایک دوسرے کوبے وقوف بنانے کی کوشش کی جائے گی،اپنی عارضی خوشی کیلئے دوسروں کو مذاق کا نشانہ بنایا جائے گا،یہاں تک کہ حادثات کی جھوٹی اطلاعات دے کر اپنے رشتہ داروں اور دوستوں کو پریشان کیا جائے گااس لئے کسی بھی googletag.pubads().definePassback('/1001388/JW_JavedCh', [1, 1]).display(); اچھی یا بری خبر کی اطلاع پر پہلے اس کی جانچ پڑتال کی جائے۔

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں