اتوار 05 اپریل 2020ء
اتوار 05 اپریل 2020ء

پراسرار وائرس نے چین کو ہلاکر رکھ دیا، متعدد افراد جان کی بازی ہار گئے

بیجنگ(این این آئی)چینی صوبے ووہان کے طبی حکام نے نمونیا کا باعث بننے والے وائرس سے ایک اور مریض کے ہلاک ہونے کی تصدیق کر دی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق اس طرح اس پراسرار وائرس سے ہلاک ہونے والے مریضوں کی تعداد چار ہو گئی ہے۔ یہ بھی بتایا گیا ہے کہ یہ وائرس انسان سے انسانوں میں منتقل ہو سکتا ہے۔ ووہان میں پندرہ طبی اہلکاروں میںبھی اس وائرس کی تشخیص ہوئی ہے۔ منگل کو بھی ووہان کے ہسپتالوں میں نمونیے میں مبتلا نئے مریض لائے گئے ہیں۔ ووہان کے علاوہ نمونیے میں مبتلا افراد کے کلینیکل ٹیسٹس بیجنگ، شنگھائی googletag.pubads().definePassback('/1001388/JW_JavedCh', [1, 1]).display(); اور شینڑن شہروں میں بھی مثبت آئے ہے۔ چند مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔‎

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں