منگل 12 نومبر 2019ء
منگل 12 نومبر 2019ء

اسلام آباد ،موسم کی تبدیلی کے باوجود ڈینگی کنٹرول نہ ہو سکا، پولی کلینک میں 36 مریضوں میں ڈینگی کی تصدیق

اسلام آباد (این این آئی)موسم کی تبدیلی کے باوجود ڈینگی کنٹرول نہ ہو سکا،گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران پولی کلینک میں 36 مریضوں میں ڈینگی کی تصدیق ہوگئی ۔ ترجمان پولی کلینک کے مطابق پولی کلینک میں کے ڈینگی وارڈ میں 23 مریض تاحال زیر علاج ہیں ، گزشتہ چوبیسں گھنٹوں میں پمز میں ڈینگی کے 150 سے زائد مشتبہ مریضوں کو لایا گیا۔ترجمان پمز کے مطابق پمز ہسپتال کے ڈینگی وارڈ میں 40 مریض زیر علاج ہیں ،اسلام آباد میں اب تک تعداد 13 ہزار سے زائد ڈینگی مریض رپورٹ googletag.pubads().definePassback('/1001388/JW_JavedCh', [1, 1]).display();

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں