بدھ 27 مئی 2020ء
بدھ 27 مئی 2020ء

قاتل ڈینگی سیزن اختتام پر ہونے کے باوجود ایک اور قیمتی جان لے گیا

راولپنڈی(این این آئی)قاتل ڈینگی سیزن اختتام پر ہونے کے باوجود ایک اور قیمتی جان لے گیا،45سالہ ظہیرہ بی بی زوجہ میاں جان نے ہولی فیملی ہسپتال میں دم توڑا۔ہسپتال ذرائع کے مطابق راولپنڈی پنڈوڑہ کی رہائشی ظہیرہ بی بی تین دن سے ہسپتال میں زیر علاج تھی ،میت لواحقین کے سپرد، رواں سیزن ڈینگی سے ابتک جان بحق ہونے والوں کی تعداد54 ہو googletag.pubads().definePassback('/1001388/JW_JavedCh', [1, 1]).display();

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں