جمعه 22 نومبر 2019ء
جمعه 22 نومبر 2019ء

فیصل آباد،ڈینگی کے مرض میں مبتلا مزید ایک نوجوان ہسپتال پہنچ گیا

فیصل آباد (آن لائن)ڈینگی کے مرض میں مبتلا مزید ایک نوجوان ہسپتال پہنچ گیا، الائیڈ ہسپتال آئسولیشن وارڈ میں طبی امداد جاری، تفصیلات کے مطابق رواں سال ڈینگی کے موذی مرض میں مبتلا ہو کر اب تک 162 مریض الائیڈ ہسپتال میں داخل ہو چکے ہیں۔جن میں سے دو افراد موت کی آغوش میں پہنچ گئے جبکہ 162 میں سے 45 مریضوں کا تعلق فیصل آباد سے ہے۔ ڈینگی بخار میں مبتلا ہونے والے تاندلیانوالہ کے رہائشی احمد مجتبیٰ کو بھی تشویشناک حالت میں آئسولیشن وارڈ میں منتقل کرکے طبی امداد شروع کردی googletag.pubads().definePassback('/1001388/JW_JavedCh', [1, 1]).display();

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں