منگل 19 نومبر 2019ء
منگل 19 نومبر 2019ء

راولپنڈی میں ڈینگی بے قابو، 163افراد میں ڈینگی وائرس کی تصدیق

راولپنڈی (این این آئی)راولپنڈی کے الائیڈ ہسپتالوں میں ڈینگی بخار میں مبتلا مریضوں کی آمد کا سلسلہ نہ رک سکا ،موسم کی تبدیلی کے باعث مریضوں کی مشکلات بڑھ گئیں ۔ ذرائع کے مطابق مزید 163 افراد میں ڈینگی وائرس کی تصدیق ہوگئی ہے ، مریضوں کی مجموعی تعداد آٹھ ہزار 675 ہوگئی ۔ یاد رہے کہ ڈینگی کے ہاتھوں ابتک 47 افراد لقمہ اجل بن چکے ہیں googletag.pubads().definePassback('/1001388/JW_JavedCh', [1, 1]).display();

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں