جمعه 22 نومبر 2019ء
جمعه 22 نومبر 2019ء

لاہور ،سرکاری ہسپتال میں مزید 33 مریضوں میں ڈینگی بخار کی تصدیق

لاہور (آن لائن) صوبائی دارلحکومت لاہور کے سرکاری ہسپتال میں زیر علاج مریضوں میں سے مزید 33 مریضوں میں ڈینگی بخار کی تصدیق ہوگئی ہے۔ جس کے بعد شہر کے سرکاری ہسپتالوں میں ڈینگی مریضوں کی تعداد 280 پر پہنچ گئی googletag.pubads().definePassback('/1001388/JW_JavedCh', [1, 1]).display();

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں