منگل 18 فروری 2020ء
منگل 18 فروری 2020ء

فیصل آباد میں زیر علاج ڈینگی کا پہلا مریض دم توڑ گیا

فیصل آباد( آن لائن)فیصل آباد کے الائیڈ ہسپتال میں رواں سال ڈینگی کا شکار پہلا مریض جاں بحق ہو گیا،ڈینگی سے جاں بحق 14 سالہ آریان کاتعلق راولپنڈی سے تھا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق راولپنڈی کے بعد فیصل آباد میں ڈینگی کے مریضوں کی تعداد میں اضافہ ہو رہا ہے،الائیڈ ہسپتال میں 2بہنوں سمیت 3 مریضوں میں ڈینگی کی تصدیق ہوئی جس سے رواں سال ڈینگی مریضوں کی تعداد 27 ہوگئی،جبکہ الائیڈ ہسپتال میں ڈینگی سے متاثرہ 14 سالہ لڑکاجاں بحق ہوگیا،14 سالہ آریان کاتعلق راولپنڈی سے googletag.pubads().definePassback('/1001388/JW_JavedCh', [1, 1]).display();

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں