اتوار 17 نومبر 2019ء
اتوار 17 نومبر 2019ء

سرکاری ہسپتالوں میں مفت علاج کی سہولت ختم کرنے کا اقدام چیلنج

لاہور( آن لائن)سرکاری ہسپتالوں میں مفت علاج کی سہولت ختم کرنے کامجوزہ اقدام عدالت میں چیلنج کردیا گیا، درخواست میں مفت علاج اور ٹیسٹ کی سہولت ختم کرنے پرقانونی اعتراضات اٹھائے گئے ہیں،درخواست گزار نے عدالت کے رو برو علاج معالجہ کی سہولت حکومتی ذمہ داری ہے،درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ علاج معالجہ کی سہولت واپس لینے کاحکومتی اقدام کالعدم googletag.pubads().definePassback('/1001388/JW_JavedCh', [1, 1]).display();

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں