اتوار 16 جون 2019ء
اتوار 16 جون 2019ء

برطانوی ہسپتال میں زہریلا سینڈوچ کھانے سے تین افراد ہلاک

لندن (این این آئی)برطانیہ کے شمالی حصے کے ایک ہسپتال میں غذائی زہریت کے سبب تین افراد ہلاک ہو گئے جبکہ تین دیگر کی حالت نازک ہے۔غیرملکی خبررساں اارے کے مطابق ایک بیان میں پبلک ہیلتھ انگلینڈ نے بتایاکہ خیال ہے کہ یہ غذائی زہریت ایسے آلودہ سینڈوچکھانے کے سبب ہوئی جو ہسپتالوں میں فراہم کیے جاتے ہیں۔ پبلک ہیلتھ کے اس ادارے کے مطابق یہ ہلاکتیں لسٹیریا نامی بیماری کے سبب ہوئیں، جو آلودہ یا زہریلی ہو چکی خوراک سے پیدا ہوتی ہے۔ حکام کے مطابق سینڈوچ فراہم کرنے والی کمپنی نے ان کی تیاری روک دی googletag.pubads().definePassback('/1001388/JW_JavedCh', [1, 1]).display();

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں