منگل 18 جون 2019ء
منگل 18 جون 2019ء

ملک بھر کے نوجوانوں کوحیران کن پیکیج فراہم کرنے کی تیاریاں

لاہور ( این این آئی) وزیراعظم کے نوجوانوں کے امور سے متعلق پروگرام نے ملک بھر کے نوجوانوں کو انصاف صحت کارڈز کے اجرا ء کی منصوبہ بندی کی ہے جس کا مقصد انہیں سماجی اور معاشی طورپر بااختیار بنانا ہے۔پروگرام کے ایک عہدیدار کے مطابق نوجوانوں کیلئے انصافصحت کارڈ پروگرام کے تحت نوجوانوں کو کسی بھی ہسپتال سے مفت علاج کی سہولت فراہم کرنے کیلئے خصوصی پیکیج دیاجائے گا۔انہوں نے کہاکہ تحریک انصاف کی حکومت نوجوانوں کوبہترین مواقع فراہم کرنے کیلئے پرعزم ہے تاکہ وہ قومی ترقی میں اپنا کردارادا کرسکیں

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں