منگل 18 جون 2019ء
منگل 18 جون 2019ء

پاکستان سمیت دنیا بھر میں نرسوں کا عالمی دن کل منایا جائے گا

ڈسکہ(این این آئی)پاکستان سمیت دنیا بھر میں نرسوں کا عالمی دن( کل) منایا جائے گا اس دن کی مناسبت سے ملک بھر میں طب سے وابستہ مختلف تنظیموں کے زیر اہتمام ڈویژنل ہیڈ کوارٹرزاور بڑے شہروں میں خصوصیپروگرامز ،کانفرنسز ،سیمینارز،اور ریلیاں نکالی جائیں گی اس موقع پر مقررین ڈاکٹر ز نرسوں کے حقوق اور ان کی شعبہ طب میں خصوصی واکس بھی منعقد کی جائیں

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں