جمعه 25  ستمبر 2020ء
جمعه 25  ستمبر 2020ء

مریضوں کی تعداد میں حیرت انگیز کمی، پاکستان کے متعدد ہسپتالوں کے کورونا وارڈ بندکر دیئے گئے

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیر اطلاعات پنجاب فیاض چوہان نے کہا ہے کہ مریضوں کی تعداد میں نمایاں کمی پر سروسز، جناح اور دیگر بڑے اسپتالوں میں کورونا وارڈ بند کر دیے گئے۔فیاض چوہان نے کہا کہ کورونا سے نمٹنے کے لیے پنجاب حکومت کے مثبت اقدامات کو سپریم کورٹ نےبھی سراہا ہے، سپریم کورٹ کے ریمارکس پنجاب حکومت کی کارکردگی کا منہ بولتا ثبوت ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ معزز جج صاحبان نے بزدار حکومت کے انتظامات کو مؤثر قرار دیا ، معزز بینچ نے کہا کہ بزدار حکومت کے کورونا مخالف اقدامات مثبت اور درست سمت میں googletag.cmd.push(function() { googletag.display('div-gpt-ad-1557484938290-0'); }); googletag.pubads().definePassback('/1001388/JW_JavedCh', [1, 1]).display();

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں