جمعه 18  ستمبر 2020ء
جمعه 18  ستمبر 2020ء

اسلام آباد میں اب کونسےخوفناک مرض کے ٹیسٹ  فری ہوں گے

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی دارلحکومت اسلام آباد میں ہیپاٹائٹس کے فری ٹیسٹ کئے جائیں گے۔میئراسلام آباد شیخ انصر عزیز نے ورلڈ ہیپا ٹائٹس ڈے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے بتایا کہ اسلام آباد میں ہیپاٹائٹس کی فریٹیسٹنگ کی سہولت فراہم کرنے جا رہے ہیں۔شیخ انصر عزیز نے بتایا کہ یو سی لیول پر شہریوں کے مرحلہ وار ہیپا ٹائٹس ٹیسٹ کیے جائیں گے۔اس موقع پر میئر اسلام آباد شیخ انصر عزیز اور ڈپٹی میئر سید ذیشان شاہ نے ہیپاٹائٹس ٹیسٹ googletag.cmd.push(function() { googletag.display('div-gpt-ad-1557484938290-0'); }); googletag.pubads().definePassback('/1001388/JW_JavedCh', [1, 1]).display();

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں