جمعه 18  ستمبر 2020ء
جمعه 18  ستمبر 2020ء

پاکستان کے بڑے میں میں 24 گھنٹوں کے دوران کرونا کیسز میں پھراضافہ

کراچی (این این آئی)کراچی میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کیسز میں اضافہ ہوگیا، محکمہ صحت کے مطابق شہر میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا کے 244 کیسز سامنے آئے، 27 جولائی کو کراچی میں سب سے کم 138 کیسز سامنے آئے تھے۔ محکمہ صحت کا مزید کہنا تھا کہ ضلع جنوبی میں 74،ضلع شرقی میں 57 اور کورنگی میں 33 کیسز رپورٹ، ملیر میں 28، ضلع غربی 28 اور ضلع وسطی میں 24 کیسز سامنے آئے۔محکمہ صحت کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں سندھ بھر میں 9571 ٹیسٹ کیے گئے، سندھ بھر میں571 نئے کیسز رپورٹ ہوئے جس میں googletag.cmd.push(function() { googletag.display('div-gpt-ad-1557484938290-0'); }); googletag.pubads().definePassback('/1001388/JW_JavedCh', [1, 1]).display(); سے 244 کراچی سے سامنے آئے ہیں۔

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں