جمعرات 06  اگست 2020ء
جمعرات 06  اگست 2020ء

کوروناکے باعث بحران،ایمریٹس کا 9 ہزار ملازمین فارغ کرنے کا فیصلہ

ابوظہبی(این این آئی)مشرق وسطی کی ایئرلائن ایمریٹس کے صدر سرٹم کلارک نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کی وجہ سے نو ہزار ملازمین کو فارغ کرنے کا فیصلہ ہوا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق پہلی بار دنیا کی سب سے طویل پرواز بھرنے والی ایئرلائن نے بتایا کہ وہ کتنے ملازمین کو گھر بھیجے گی۔اس بحران سے پہلے ایمریٹس میں کامکرنے والوں کی تعداد 60 ہزار تھی۔سر ٹم کلارک کا کہنا تھاکہ ایئرلائن پہلے ہی اپنے عملے کا دسواں حصہ ملازمت سے فارغ کر چکی ہے۔ان کا کہنا تھا کہ ہم مزید کچھ ملازمین کو جن کی تعداد تقریبا 15 فیصد بنتی googletag.cmd.push(function() { googletag.display('div-gpt-ad-1557484938290-0'); }); googletag.pubads().definePassback('/1001388/JW_JavedCh', [1, 1]).display(); ہے ملازمت سے فارغ کریں گے۔خیال رہے کہ کورونا وائرس کی وجہ سے دنیا بھر میں ایئرلائنز کا کاروبار شدید متاثر ہوا ہے۔

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں