اتوار 09  اگست 2020ء
اتوار 09  اگست 2020ء

انرجی ڈرنکس نوجوانوں کیلئے موت کا باعث بن سکتی ہیں،ماہرین نے خبر دار کردیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ) دنیا بھر کے نوجوانوں میں انرجی ڈرنکس کا استعمال تیزی سے بڑھ رہا ہے مگر ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ اس سے نوجوانوں میں دل کی بیماریوں کا خطرہ بڑھ جاتا ہے۔اسپین میں ہونے والی تحقیق کے مطابق انرجی ڈرنکس میں توقع سےبھی زیادہ کیفین شامل ہوتی ہے جو دل کی دھڑکن کی رفتار کو مزید تیز کرتی ہے، اس لئے انرجی ڈرنکس کا ایک کین روزانہ پینے والے نوجوانوں میں دل کے دورے کا خطرہ بڑھ جاتا ہے، خاص طور پر کھیل سے قبل اس کے استعمال جان لیوا بھی ثابت ہوسکتا googletag.cmd.push(function() { googletag.display('div-gpt-ad-1557484938290-0'); }); googletag.pubads().definePassback('/1001388/JW_JavedCh', [1, 1]).display();

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں