جمعرات 06  اگست 2020ء
جمعرات 06  اگست 2020ء

کروناو ائرس کیخلاف کامیابی ، مریض صرف دو خوراکوں سے دھڑا دھڑ صحتیاب ہونے لگے ، ماہرین نے عوام کو بڑی خوشخبری سنادی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )جوڑوں کے دردکیلئے استعمال ہونیوالے انجکشن ’ایکٹمرا‘‘ لوگوں کی زندگیاں بچانے لگا ۔ کرونا وائرس سے متاثرہ مریضوں پر استعمال کے مثبت نتائج سامنے آگئے۔نجی ٹی وی رپورٹ کے مطابق جنرل اسپتال لاہور کے مطابق کرونا وائرس کے تشویشناک حالت والے 54 مریضوں کو انجکشن لگایا گیا، 75فیصد مریض 2انجکشن لگنے سے صحتیاب ہوگئے۔ڈاکٹروں کے مطابق انجکشن لگنے سے 7 افراد کی موت ہوئی ،جو پہلے سے ہی گردوں اور شوگر کے مریض تھے۔ڈاکٹروں کے مطابق صرف اس انجکشن سے فائدہ نہیں ہوتا ،دیگر دوائیں بھی ساتھ دی جاتی ہیں۔ڈاکٹروں کے مطابق دردکش انجکشن سے مریض googletag.cmd.push(function() { googletag.display('div-gpt-ad-1557484938290-0'); }); googletag.pubads().definePassback('/1001388/JW_JavedCh', [1, 1]).display(); کے گردے متاثر ہونے اور دیگر انفیکشنز ہونے کا خطرہ رہتا ہے۔

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں