پیر 10  اگست 2020ء
پیر 10  اگست 2020ء

نتائج مثبت نہیں ملے ، ڈبلیو ایچ او نے کرونا مریضوں کا ممکنہ علاج سمجھی جانے والی کونسی دوا ءپرآزمائش روک دی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)عالمی ادارہ صحت نے کرونا وائرس کا ممکنہ علاج سمجھی جانے والی دوا ہائیڈروکسی کلورو کوئین کی آزمائش روکنے کا اعلان کر دیا ہے ۔ جنیوا میں ڈبلیو ایچ او کی جانب سے بتایا گیا کہ کووڈ انیس کے مریضو پرملیریا کی دوا ہائیڈروکسی کلوروکوئین اور ایچ آئی وی کی ادویات لوپینا ویر اور ریٹونا ویر کی آزمائش معطل کی جارہی ہے ۔ ڈبلیو ایچ او کے مطابق ان ادویات کی آزمائش کے اب تک مثبت نتائج سامنے انہیں آئے اور اموات میں بھی کوئی کمی واقع نہیں ہو ئی ہے googletag.cmd.push(function() { googletag.display('div-gpt-ad-1557484938290-0'); }); googletag.pubads().definePassback('/1001388/JW_JavedCh', [1, 1]).display();

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں