پیر 06 جولائی 2020ء
پیر 06 جولائی 2020ء

کو رونا وا ئر س نے مکمل طور پر اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے ، صو رتحال مز ید ابتر ہو نے کا  خد شہ ہے،خبردار کر دیا گیا 

کوئٹہ( این این آئی)پا کستان مسلم لیگ (ن)کے صو با ئی جنر ل سیکر ٹری و سا بق اسپیکر جما ل شاہ کا کڑ نے کہا ہے کہ کو ئٹہ کو کو رونا وا ئر س نے مکمل طور پر اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے عوا م کی جا نب سے احتیا طی تدا بیر پر عمل در آمد نہیں کیا گیا تو صو رتحال مز ید ابتر ہو نے کا خد شہ ہے عوا م کو رونا وا ئر س کو سنجید گی سے لے ورنہ اسکا بھا ری نقصا ن اٹھا نہ پڑ سکتا ہے صو با googletag.pubads().definePassback('/1001388/JW_JavedCh', [1, 1]).display(); ئی حکومت سر کا ریہسپتالوں میں او پی ڈیز کھو لے تا کہ کو رو نا کے سا تھ سا تھ دیگر امرا ض میں مبتلا مر یضو ں کا علا ج ممکن بنا یا جا سکے یہ با ت انہوں نے اپنے جا ری کر دہ ایک بیا ن میں کہی جما ل شا ہ کا کڑ نے کہا کہ کو رونا وا ئرس کی صو رتحال تشو یشنا ک ہو تی جا ری ہے جس سے بڑ ی تعداد میں کو ئٹہ کے لو گ متا ثر ہو ئے ہیں کوئٹہ شہر میں اب تک کورونا وا ئرس کے کیسز کی تعداد سب سے زیا دہ ہے لیکن عوام کی جا نب سے احتیاطی تدا بیر پر عمل در آمد نہیں کیا جا رہا جس سے وا ئرس کے پھیلا ئو مز ید بھڑ نے کا اند یشہ ہے ہمیں اس با ت کو سنجید گی سے لینے کی ضر ورت ہے کہ کو رونا وا ئرس جان لیو ا بیما ری ہے اور اسکا کوئی علا ج نہیں اگر ہم احتیا طی تدا بیر پر عمل کریں تو ہی ہم اس وبا ء سے محفو ظ رہ سکتے ہیں ،انہوں نے کہا کہ کوئٹہ سمیت بلو چستان بھر میں سر کا ری ہسپتا لوں کی او پی ڈیز بند ہو نے کی وجہ سے مر یضو ں کو مشکلا ت کا سا منا ہے ہسپتا لوں کی بند ش سے اب تک کئی افراد جاں بحق ہو چکے ہیں صو با ئی حکومت سے مطا لبہ ہے کہ وہ جلد از جلد ہسپتالوں کی او پی ڈیز کھو لے تا کہ مر یضوں کو درپیش مسا ئل حل کئے جا سکے ۔

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں