بدھ 27 مئی 2020ء
بدھ 27 مئی 2020ء

میوہسپتال لاہورمیں کورونا کے مزید4 مریض انتقال کر گئے

لاہور( آن لائن)میو ہسپتال میں کورونا کے مزید4 مریض انتقال کر گئے جس کے بعد میوہسپتال میں کورونا وائرس سے جاں بحق افراد کی تعداد67 ہو گئی۔ سی ای او ڈاکٹر اسد اسلم نے کہاہے کہ کل میو ہسپتال میں کورونا کے مزید4 مریض انتقال کر گئے جس کے بعد ہسپتال میں کورونا وائرس سے جاں بحق افراد کی تعداد67 ہو گئی۔سی ای او کا کہنا ہے کہ جاں بحق افراد دیگر موذی امراض میں بھی مبتلا googletag.pubads().definePassback('/1001388/JW_JavedCh', [1, 1]).display();

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں