بدھ 27 مئی 2020ء
بدھ 27 مئی 2020ء

پنجاب ہائی وے پٹرولنگ کے دو اہلکاروں میں کرونا وائرس کی تصدیق 

راولپنڈی (این این آئی)پنجاب ہائی وے پٹرولنگ کے دو اہلکاروں میں کرونا وائرس کی تصدیق ہوگئی ۔ ہفتہ کو متاثرہ اہلکاروں کی شناخت خرم محمود اور محمد آصف کے نام سے ہوئی ، پنجاب ہائی وے پٹرولنگ کے تمام اہلکاروں کے ٹیسٹ کرنے کا فیصلہ کرلیا ،راولپنڈی کی چار تحصیلوںسے 56 اہلکاروں کے نمونے حاصل کر لیے گئے،راولپنڈی سے 9،جہلم سے 21،اٹک سے 17 اور چکوال سے 9 اہلکاروں کے نمونے حاصل کئے گئے تھے،43 اہلکاروں کی رپورٹس نیگیٹو جبکہ 11 اہلکاروں کی ٹیسٹ رپورٹ کا تاحال انتظار ہے،2 اہلکاروں میں کرونا وائرس کی تصدیق جبکہ 11 مشتبہ اہلکاروں کو googletag.pubads().definePassback('/1001388/JW_JavedCh', [1, 1]).display(); قرنطینہ سینٹر منتقل کیا گیا۔‎

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں