جمعرات 02 اپریل 2020ء
جمعرات 02 اپریل 2020ء

کرونا وائرس کے خوف نے پانچ پاکستانی اتھلیٹس کو ٹریننگ ادھوری چھوڑ کرپاکستان آنے پر مجبور کردیا

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)  چین میں کورونا وائرس سے خوفزدہ پانچ پاکستانی اتھلیٹس ٹریننگ ادھوری چھوڑ کر وطن واپس پہنچ گئے۔ محمد نعیم،ارشد ندیم،محبوب علی،عزیز الرحمان اور سمیع اللہ نے 28فروری تک بیجنگ میں ٹریننگ کرنا تھی تاہم ایتھلیٹس اس سے قبل ہی وطن واپس پہنچ گئے ہیں۔کھلاڑیوں کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کی وجہ سے خوف کا شکار تھے جس کی و جہ سے ٹریننگ ادھوری چھوڑ کر وطن واپسی کا فیصلہ googletag.pubads().definePassback('/1001388/JW_JavedCh', [1, 1]).display();

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں