منگل 12 نومبر 2019ء
منگل 12 نومبر 2019ء

کاروباری ہفتے کے چوتھے روز انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں معمولی کمی

کراچی(آن لائن) کاروباری ہفتے کے چوتھے روز انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں دو پیسے کمی ہوئی ہے۔فاریکس ڈیلرز کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر 155.59 سے بڑھ کر 155.61 روپے پر فروخت ہوا واضح رہیگزشتہ چار ماہ کے دوران 155.50 روپے ڈالر کی نچلی ترین سطح ہے۔دوسری جانب ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 200 روپے کمی ہوگئی ہے۔ای سی سی نے درآمدی گاڑیاںڈالر کے پرانے ریٹس پر کلیر کروانے کی اجازت دیدیمقامی صرافہ مارکیٹ کے مطابق 200 روپے کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت 87 ہزار 250 روپے ہوگئی ہے۔اسی طرح 10 گرام سونے googletag.pubads().definePassback('/1001388/JW_JavedCh', [1, 1]).display(); کی قیمت میں بھی 171 روپے کی کمی ہوئی ہے اور اب یہ 74 ہزار 803 روپے ہوگئی۔ادھر پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار 295 پوائنٹس اضافہ کے بعد 35 ہزار 653 پوائنٹس پر بند ہوا۔

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں