جمعه 18 اکتوبر 2019ء
جمعه 18 اکتوبر 2019ء

گھروں پر صفائی ٹیکس عائد،پرائیوٹ گھروں کو 4000 روپے تک اور سرکاری گھروں کو ماہانہ کتنے ہزارروپے ٹیکس ادا کرنا ہوگا؟جانئے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)گھروں پر صفائی ٹیکس عائد ، میٹرو پولیٹن کارپوریشن نے منظوری دے دی۔تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کی حکومت کی جانب سے عوام کو اب ایک اور ٹیکس کا سامنا کرنا پڑے گا ۔ میٹرو پولیٹن کارپوریشن نے گھروں پر صفائی ٹیکس لگانے کی منظوری دیدی، سفارشات 7 رکنی کمیٹی نے کی تھیں۔میٹرو پولیٹین کارپوریشن نے صفائیٹیکس لگانے کیلئے کمیٹی کا قیام عمل میں لایا تھا ۔ سرکاری گھروں پر 300 سے ایک ہزار تک ماہانہ ٹیکس عائدلگایا جائے گا۔پبلک سیکٹر پرائیویٹ گھروں پر 400سے 4 ہزار روپے تک ماہانہ ٹیکس عائد ہو گا۔مختلف مراکز ،بلیو ایریا googletag.pubads().definePassback('/1001388/JW_JavedCh', [1, 1]).display(); کی عمارتوں پر 4 سے 5 روپے فی مربع فٹ ٹیکس لاگو ہو گا۔شہری اور دیہی علاقوں کی سرکاری عمارتوں پر 2روپے فی مربع فٹ ٹیکس دینے کے پابند ہو نگے ۔

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں