جمعه 18 اکتوبر 2019ء
جمعه 18 اکتوبر 2019ء

300 فیصد پراپرٹی ٹیکس وصول کرنے کامعاملہ عوام کی سن لی گئی ،عدالت نے بڑا فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد(آن لائن)اسلام آباد ہائی کورٹ نے اسلام آباد میں میٹرو پولٹن کارپوریشن کو شہریوں سے 300 فیصد پراپرٹی ٹیکس وصول کرنے سے روک دیا۔اسلام آباد ہائیکورٹ نے نوٹی فکیشن معطل کر دیا۔ شہری میاں اسلم کی درخواست پر اسلام آباد ہائی کورٹ کے سنگل بنچ نے میٹروپولیٹن کارپوریشن کو شہریوں سے اضافی ٹیکس کی وصولی سے روک دیا اور میئراسلام آباد کو نوٹس جاری کرتے ہوئے تمام فریقین سے دو ہفتوں میں جواب طلب googletag.pubads().definePassback('/1001388/JW_JavedCh', [1, 1]).display();

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں