جمعه 18 اکتوبر 2019ء
جمعه 18 اکتوبر 2019ء

سندھ حکومت کا سندھی اجرک کے لوگو سے بنی گاڑیوں کی جدید نمبر پلیٹ متعارف کرانے کا فیصلہ

کراچی(آن لائن)سندھ حکومت نے صوبے میں سندھی اجرک کے لوگو سے بنی گاڑیوں کی جدید نمبر پلیٹ متعارف کرانے کا فیصلہ کیا ہے ، اجرک کے لوگو سے مزین نئی نمبر پلیٹ پر میں چپ بھی نصب کی جائے گی۔صوبائی وزیر ایکسائیز مکیش چاولہ کا کہنا ہے کہ اجرک کیلوگوں سے مزین بنی نئی نمبر پلیٹ اسکین کرنے سے تمام معلومات آسانی سے مل جائے گی۔پہلیمرحلیمیں تین لاکھگاڑیوں اورتین لاکھ موٹرسائیکلوں کے لیے چپ نمبر پلیٹ بنوائی جائیں گی، چپ والی نمبر پلیٹ سال 2020 میں متعارف کرائی جائے گی۔ یہ تمام مراحل سندھ کابینہ اور وزیراعلی سندھ سے منظوری googletag.pubads().definePassback('/1001388/JW_JavedCh', [1, 1]).display(); درکار ہوگی۔محکمہ ایکسائز کے مطابق چپ نمبر پلیٹ اسکین ہونے کہ بعد گاڑی کے مالک کی تمام معلومات آسانی سے مل جائے گی جبکہ گاڑی چوری کرنے والوں کو پکڑ نے میں بھی آسانی ہوگی۔

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں