جمعه 18 اکتوبر 2019ء
جمعه 18 اکتوبر 2019ء

سیلز ٹیکس کی جعلی اور فلائنگ ان وائسز میں ملوث تمام افراد کیخلاف کارروائی شروع کردی گئی ہے، شبرزیدی

اسلام آباد( آن لائن )چیئر مین ایف بی آر شبر زیدی نے کہا ہے کہ سیلز ٹیکس کی جعلی اور فلائنگ ان وائسز میں ملوث تمام افراد کیخلاف کارروائی شروع کردی گئی ہے۔ابک بیان میں انہوں نے کہاکہ چیئرمین ایف بی آر شبر زیدی نے کہا کہ سیلز ٹیکس کی جعلی اور فلائنگ ان وائسز میں ملوثتمام افراد کیخلاف کارروائی شروع کردی گئی ہے،سیلز ٹیکس کی جعلی رسیدوں کیخلاف گزشتہ روز فیصل آباد میں ایکشن لیا گیا ۔ چیئرمین ایف بی آر کے مطابق میں یہ بات واضح کر دینا چاہتا ہوں کہ اس طرح کے کاموں میں ملوث افراد googletag.pubads().definePassback('/1001388/JW_JavedCh', [1, 1]).display(); کیخلاف بہت بہت سخت کارروائی کی جائے گی ۔

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں