پیر 17 فروری 2020ء
پیر 17 فروری 2020ء

انٹرنیشنل کموڈٹی ایکسچینج میں روئی کے نرخوں میں اضافہ

نیویارک ( آن لائن )انٹرنیشنل کموڈٹی ایکسچینج میں روئی کے نرخوں میں اضافہ ہوا جس کی وجہ چین کے ساتھ تجارتی مذاکرات کا امکان ہے۔ایکسچینج میں روئی کے وقفے کے بعد دسمبر کے لیے سودے 0.1 سینٹ ( 0.2 فیصد) بڑھ کر 61.70 سینٹ فی پونڈ طے پائے۔ایکسچینج میں روئی کی کل 17070 گانٹھوں کا کاروبار ہوا جو کہ  گزشتہ روز کے مقابلے میں 21873 کم googletag.pubads().definePassback('/1001388/JW_JavedCh', [1, 1]).display();

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں