جمعه 18 اکتوبر 2019ء
جمعه 18 اکتوبر 2019ء

واسا کی گورنمنٹ ڈیپارٹمنٹس اور پرائیویٹ ہائوسنگ سوسائٹیز سے 70لاکھ روپے کی ریکوری

لاہور( این این آئی)واسا لاہور کی جانب سے گورنمنٹ ڈیپارٹمنٹس اور پرائیویٹ ہائوسنگ سوسائٹیز سے بڑی ریکوری کی گئی ہے۔ایکوافائر اور سیوریج چارجز کی مد میں ایک ہی دن میں 70 لاکھ سے زائد کی ریکوری کی گئی ۔ڈائریکٹر ریکوری میاں منیر نے واسا ہیڈ آفس میں ایم ڈی واسا کو چیک پیش کیا۔اس موقع پر ڈپٹی مینیجنگ ڈائریکٹر ایف اے اینڈ آر محمد نوید مظہر اور ڈپٹی مینیجنگ ڈائریکٹر او اینڈ ایم اسلم خان نیازی بھی موجود googletag.pubads().definePassback('/1001388/JW_JavedCh', [1, 1]).display();

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں