اتوار 15  ستمبر 2019ء
اتوار 15  ستمبر 2019ء

رواں سال کے دوران جرمنی کی برآمدات میں کتنا اضافہ ہوا؟ اعداد و شمار جاری

برلن(آن لائن) رواں سال جولائی کے دوران جرمنی کی برآمدات کے حجم میں اضافہ ہوا جو کہ مالی سال کی تیسری سہ ماہی کی ٹھوس ابتداء قرار دی جا رہی ہے۔جرمنی کے قومی محکمہ شماریات سے جاری ایک رپورٹ کے مطابق جولائی کے دوران برآمدات میں اضافہ 0.7 فیصد رہا جبکہ درآمدات کے حجم میں 1.5 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی۔ادارہ کے مطابق فاضل تجارتی حجم جولائی کے دوران20.2 بلین یورو(22.27بلین ڈالر) رہا جو کہ جون میں 18بلین یورو googletag.pubads().definePassback('/1001388/JW_JavedCh', [1, 1]).display();

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں