اتوار 15  ستمبر 2019ء
اتوار 15  ستمبر 2019ء

پاکستان کا وہ شہر جہاں سمگل شدہ بھارتی کپڑے کی بھرمار ہوگئی،مقامی انڈسٹری کو کروڑوں روپے کا نقصان

گوجرانوالہ(آن لائن) گوجرانوالہ میں سمگل شدہ بھارتی کپڑے کی بھرمار ہے جس سے مقامی انڈسٹری کو کروڑوں روپے کا نقصان ہو رہا ہے۔گوجرانوالہ میں سمگل شدہ کپڑے کی فروخت عروج پر، زیادہ تر انڈین اور کورین کپڑا سمگل ہو کر ٹرینوں اور بسوں کے ذریعے مارکیٹوںمیں پہنچتا ہے۔سمگل شدہ کپڑے کی فروخت سے پاکستانی انڈسٹری بھی متاثر ہو کر رہ گئی ہے جبکہ حکومت کو کسٹم ڈیوٹی کی مد میں سالانہ کروڑوں روپے کا نقصان ہو رہا ہے۔سالہا سال سے جاری کپڑے کی سمگلنگ کا نہ رکنا کسٹم حکام کی کارکردگی پر سوالیہ نشان googletag.pubads().definePassback('/1001388/JW_JavedCh', [1, 1]).display();

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں