هفته 19 اکتوبر 2019ء
هفته 19 اکتوبر 2019ء

جولائی کے دوران بیس میٹلز اینڈ آرٹیکلز کی برآمدات میں 126.62 فیصد اضافہ

اسلام آباد(آن لائن) جولائی 2019ء کے دوران بیس میٹلز اینڈ آرٹیکلز کی قومی برآمدات میں 126.62 فیصد کا نمایاں اضافہ ہوا ہے۔ادارہ برائے شماریات پاکستان (پی بی ایس) کے اعدادو شمار کے مطابق جولائی 2019ء کے دوران برآمدات کا حجم 77.3 ملین ڈالر تک بڑھ گیا۔جبکہ جولائی 2018ء کے دوران 34.12 ملین ڈالر کی برآمدات کی گئی تھیں‘ اس طرح جولائی 2018ء کے مقابلہ میں جولائی 2019ء کے دوران بیس میٹلز اینڈ آرٹیکلز کی ملکی برآمدات میں 43.18 ملین ڈالر یعنی 126.62 فیصد کا نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا googletag.pubads().definePassback('/1001388/JW_JavedCh', [1, 1]).display();

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں