جمعه 23  اگست 2019ء
جمعه 23  اگست 2019ء

ملک میں انکم ٹیکس گوشوارے جمع کروانے والوں کی تعداد میں ریکارڈ اضافہ

اسلام آباد (این این آئی)ملک میں انکم ٹیکس گوشوارے جمع کروانے والوں کی تعداد میں ریکارڈ اضافہ دیکھا گیا ۔ چیئر مین ایف بی آر کے مطابق رواں مالی سال مزید 7لاکھ 50ہزار افراد سسٹم میں شامل ہوئے ،ٹیکس نظام میں شامل ہونے والے نئے افراد سے ٹیکس سال 2018 میں انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے والوں کی تعداد 25لاکھ ہو گئی googletag.pubads().definePassback('/1001388/JW_JavedCh', [1, 1]).display();

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں